See What This Officer Of Nadra Is Saying About B-Form
دیکھیں نادرا کا یہ آفیسر کیا کہہ رہا ہے- بے فارم کو اساتذہ کی ذمہ داری نہ سمجھا جائے- (B - Form) اگر اشد ضروری ہیں تو حکومت پنجاب ٹی وی چینلز اور اخبارات میں والدین کیلئے آگاہی مُہم چلائے-